عابد شیر علی نے اخلاق سے گری ہی ٹویٹ کر کے وزیر اعظم عمران خان کے چاہنے والوں کو غم و غصّے میں مبتلا کر دیا
عابد شیر علی نے اخلاق سے گری ہی ٹویٹ کر کے وزیر اعظم عمران خان کے چاہنے والوں کو غم و غصّے میں مبتلا کر دیا ، گلگت بلتستان انتخابات کے بعد وزیر اعظم خان کو اخلاقی حد سے گری ہی ٹویٹ کے ذریعے نشانہ بنایا